Wed Oct 21, 2026

مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان

روزانہ کی خبریں

صیہونی فورسز کا جنین کیمپ پر دھاوا، 4 فلسطینی شہید، 44 زخمی

جنین : صیہونی فورسز نے ایک بار پھر جنین کیمپ پر دھاوال بول دیا۔ جھڑپوں میں چار فلسطینی شہید اور چوالیس زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فورسز نے جینین اور اس کے پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مارا۔ فوجیوں نے فائرنگ کی اور شیلنگ کرتے ہوئے شہید فلسطینی کے گھر کو گھیرے میں لے کر آنسو گیس کے گولے داغے۔ فوجیوں نے گھر پر ٹینک شکن میزائل داغا جس سے آگ لگ گئی۔ اس حملے کے بعد اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ فلسطینیوں نے قابض فوجیوں پر پتھر برسائے۔ فوجیوں نے مظاہرین پر براہ راست گولیاں بھی چلائیں۔ جس سے چار فلسطینی شہید اور 44 سے زائد زخمی ہو گئے۔ اس سے پہلے یہودی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی اور رسوم ادا کیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular