Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

کسی بھی بحری جہاز کو اسرائیل نہیں جانے دیں گے، یمنی افواج

صنعا: یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ اگر غزہ کی خوراک اور طبی ضروریات پوری نہیں کی گئیں تو یمنی فوج کسی بھی ملک کے بحری جہاز کو مقبوضہ فلسطین کی طرف جانے سے روکیں گی۔ انہوں نے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت کی طرف بڑھنے والا کوئی بھی جہاز یمنی مسلح افواج کے لیے جائز ہدف ہوگا۔ ہم تمام جہازوں اور کمپنیوں کو اسرائیلی بندرگاہوں کے ساتھ کاروبار کرنے سے خبردار کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس اعلان کے بعد ہم کسی بھی بحری جہاز کے گزرنے پر پابندی عائد کریں گے۔ غیر ملکی بحری جہازوں کے قابض حکومت میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب میں اسرائیلی بحری جہازوں کو روکنے میں ہماری کامیابی کے بعد کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular