Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

یمنی فوج کا اسرائیلی ایئرپورٹ پر کامیاب ڈرون حملہ

صنعا : یمنی فوجی نے غزہ کی حمایت میں اسرائیل پر ڈرون حملے کرکے افراتفری مچادی۔ یمن سے 4 ڈرونز فائر کیے گئے ۔ ایک ڈرون جنوبی شہر ایلات کے رامون ایئرپورٹ سے ٹکرایا۔ جس سے رامون ایئرپورٹ کے پیسنجر ہال کو نقصان پہنچا اور 2 افراد زخمی ہوئے ہیں، جس کے بعد رامون ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن روک دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے تین ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ پر پروازوں کی بحالی کے لیے کام جاری ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular