
صنعا: یمنی فوج کے تل ابیب کے بن گورین بین الاقوامی ائیرپورٹ پر میزائل حملے کی وجہ سے تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کردی گئیں۔ حملے میں ایک صیہونی پناہ گاہ کی جانب بھاگتے ہوئے زخمی ہوگیا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یمنی میزائل کو کامیابی کے ساتھ فضا میں تباہ کردیا۔


































