Mon Oct 19, 2026

شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

یمن : جارح عرب اتحاد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

عدن : یمنی شہریوں نے سعودی اتحاد کے زیر قبضہ جنوبی صوبے عدن میں ابتر اقتصادی و سیکیورٹی صورتحال کے خلاف مظاہرہ کیا اور موجودہ حالت کا ذمہ دار سعودی اتحاد کو قرار دیا۔ مظاہرین نے شہریوں کی معاشی بدحالی اور سیکیورٹی کی صورت حال پر احتجاج کرتے ہوئے شہر کی اہم سڑکوں کو بند کردیا۔ مظاہرین کی بڑی تعداد صدارتی کونسل کے مرکز میں گھس گئی۔ مظاہرین سعودی نواز کونسل کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔ مظاہرین نے بجلی سپلائی سمیت دیگر سروسز کو بہتر بنانے کا بھی مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے سعودی عرب سے وابستہ کٹھ پتلی حکومت کے خاتمے اور بدعنوان حکام پر مقدمہ چلانے کا پر زور مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ تمام بحرانوں کی ذمہ دار جارح سعودی اتحاد اور صدارتی کونسل ہے۔مظاہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پر توجہ نہ دی گئی تو وہ احتجاج تیز کردیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular