Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی کے بغیر یرغمالی رہا ہونگے نہ ہی مذاکرات، حماس

بیروت : حماس نے جنگ روکے بغیر صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے رابطوں سے انکار کردیا ہے۔ بیروت میں نیوز کانفرنس کے دوران حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا کہ مذاکرات کا دوبارہ شروع کیا جانا لازمی طور پر جنگ بندی سے منسلک کیا جانا چاہئے۔ جنگ بندی کے بغیر صرف یرغمالیوں کی رہائی پر مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے کہا کہ قطر ،مصر اور امریکہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی اسرائیلی ضد کی وجہ سے ختم ہوئی ہے۔ ادھر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ مزید قیدیوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ بات چیت جاری ہے لیکن ہم بمباری کے دباؤ میں بات کر رہے ہیں۔ جنگی کونسل فوجی فیصلوں کے حوالے سے لاپرواہی سے دور رہتے ہوئے تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ اسرائیل جنوبی اور شمالی محاذوں پر توجہ مرکوز کر رہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular