Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

روس پر الزام لگانے والوں نے عراق، لیبیا، سوڈان، شام میں کیا کیا، پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ میں اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مغرب بھول گیا کہ اس نے عراق، لیبیا، سوڈان، شام میں کیا کیا۔ روسی صدر نے اس بات کی تصدیق کی کہ ماسکو نے یوکرینی بحران پر بات چیت کو مسترد نہیں کیا۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ کوئی بھی روس اور نیٹو کے درمیان تصادم نہیں چاہتا لیکن اگر کوئی چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ یوکرین کے نیٹو میں شمولیت کے امکانات روس کی سلامتی کے لیے بنیادی خطرہ ہیں۔ نیٹو کے فوجی ڈھانچے کی پیش قدمی ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے کہاکہ مسئلہ کل پیدا نہیں ہوا۔ یوکرین کو مغرب کی کچھ قوتوں نے اکسایا، جو کئی سالوں سے روس کے ساتھ ہائبرڈ جنگ کی تیاری کر رہی تھیں تاکہ روسی فیڈریشن کی سلامتی کی بنیادوں کو کمزور اور اس کی دنیا میں روسی پوزیشنوں کو نقصان پہنچایا جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular