Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

مغربی کنارے میں تشدد بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے، امریکی رپورٹ

واشنگٹن : مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوج اور غیر قانونی آباد کاروں کا تشدد بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی دو ہزار چوبیس کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ میں کہا گیاہےکہ 2005 سے جب سے اعداد وشمار جمع کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیاہے گذشتہ سال مغربی کنارے میں تشدد کی یومیہ سطح سب سے زیادہ رہی۔
رپورٹ میں مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تفصیل دی گئی ہے۔جس میں جان بوجھ کر یا غیر قانونی ہلاکتیں۔ آزادی اظہار اور میڈیا کی آزادی پر سنگین پابندیاں شامل ہیں۔ ترک نژاد عائشہ نور کا قتل بھی ریکارڈ کا حصہ ہے۔ جسے چھ ستمبر کو نابلس کے قریب غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کے خلاف مظاہرے میں شرکت کے دوران اسرائیلی اسنائپر نے سر میں گولی ماری تھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular