Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

منی پور میں ایک بار پھر تشدد بھڑک اٹھا، فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

نئی دہلی: ہندوستانی ریاست منی پور میں ایک وقفے کے بعد ایک بار پھر تشدد بھڑک اٹھا۔ منی پور میں تشدد کا تازہ واقعہ ٹنگ کھل گاؤں میں پیش آیا۔ جہاں میتی شرپسندوں نے پہلے گاؤں کی ڈیوٹی پوسٹ پر حملہ کیا۔ جہاں تعینات تین کوکی رضاکار مارے گئے۔ واقعہ کے بعد مسلح شرپسندوں اور کوکی رضاکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ واقعہ کے بعد بی ایس ایف سمیت دیگر سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ اُدھر صوبے کی قبائلی خواتین کے گروپوں نے نئی دہلی میں احتجاج کیا اور پہاڑی اضلاع کے لیے علیحدہ انتظامیہ کا مطالبہ کیا تاکہ امن، ترقی اور طاقت کے توازن کو یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے فساد سے متاثرہ افراد سے اظہار یکجہتی کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular