Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

چلاس ڈیم متاثرین پر طاقت کا استعمال قابل مذمت ہے، کاظم میثم

اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی کاظم میثم نے کہا ہے کہ چلاس میں ڈیم متاثرین پر طاقت کے استعمال کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، ہم عوامی مطالبات کی حمایت کرتے ہیں اور حکومت کو متنبہ کرتے ہیں کہ عوام پر ظلم نہ کرے۔ ایک بیان میں کاظم میثم کا کہنا تھا کہ دیامر ڈیم متاثرین کے جائز مطالبات کی حمایت کرتے ہیں اور ہم متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عوامی مطالبات کو حل کرنے کیلئے مذاکرات کی راہ اپنائی جائے ورنہ اسکردو میں بھی احتجاج شروع ہوگا، طاقت کا استعمال کسی صورت درست نہیں، دیامر بھاشا ڈیم کے لیے دیامر کے عوام کی قربانیوں کو تسلیم کیا جائے اور معاوضہ ادا کیا جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular