Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

امریکی محکمہ خارجہ کی غیر ملکی انتخابات میں دھاندلی پر تنقید پر پابندی

واشنگٹن : امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ نے محکمہ خارجہ کی جانب سے غیر شفاف غیر ملکی انتخابات میں دھاندلی اور بدعنوانی پر تنقید پر پابندی لگادی۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے دنیا بھر میں امریکی سفارتی اور قونصلر دفاتر کو میمو بھیجا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ سفارتی اور قونصلر دفاتر اپنے پیغامات میں انتخابی عمل کی شفافیت، دیانتداری، اس کی قانونی حیثیت یا متعلقہ ملک کی جمہوری اقدار پر رائے دینے سے گریز کریں۔ میمو میں کہا گیاہے کہ غیر ملکی انتخابات پر بیانات مختصر ہونے چاہئیں، جیتنے والے امیدوار کو مبارکباد دینے اور جہاں مناسب ہو وہاں مشترکہ خارجہ پالیسی مفادات کی نشاندہی تک محدود رہنے چاہئیں۔ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ انتخابات سے متعلق پیغامات کو کسی نظریے کے فروغ کے بجائے، امریکی خارجہ پالیسی کے مقاصد کے فروغ کے لیے استعمال کیا جائے۔ یہ ہدایات محکمہ خارجہ کے ملکی دفاتر اور بیرونی مشنز دونوں پر لاگو ہو گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular