Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

امریکی صدر کا نیتن یاہو کے ہمراہ نام نہاد غزہ امن منصوبے کا اعلان

WASHINGTON, DC – SEPTEMBER 29: U.S. President Donald Trump (L) greets Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu as he arrives at the White House on September 29, 2025 in Washington, DC. In what will be their fourth meeting in Washington, U.S. President Doanld Trump and Netanyahu are expected to discuss the latest U.S. backed plans to end the war in Gaza and free the remaining hostages held by Hamas. (Photo by Alex Wong/Getty Images)

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ہمراہ پریس کانفرنس میں نام نہاد جنگ بندی منصوبے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے تاریخی دن ہے، خطے میں امن اور استحکام کے لیے کام کریں گے۔ غزہ امن معاہدے کے بالکل قریب پہنچ چکے ہیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نے میرا امن معاہدہ تسلیم کرلیا ہے۔ لگتا ہے حماس کی طرف سے بھی مثبت جواب ملے گا۔ اگر حماس معاہدہ مسترد کردے تو اسرائیل کو حماس کے خاتمے کےلیے میری مکمل پشت پناہی حاصل ہوگی۔ امریکی صدر نے کہا کہ فلسطین میں نئی حکومت فلسطینیوں اور دنیا بھر کے ماہرین پر مشتمل ہوگی، غزہ جنگ کا خاتمہ مشرق وسطیٰ کے امن کے لیے بڑے وژن کا ایک چھوٹا حصہ ہے۔
نیتن یاہو کا کہنا تھاکہ منصوبہ جنگ کے خاتمے سے متعلق اسرائیل کے اصولوں سے مطابقت رکھتاہے۔ حماس نے منصوبہ رد کیا تو اسرائیل اپنا کام مکمل کرے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular