Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

آسٹریلیا میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 فوجی ہلاک، 20 زخمی

سڈنی : آسٹریلیا کے شمال میں فوجی مشقوں کے دوران میں امریکا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں تین امریکی فوجی ہلاک اور بیس زخمی ہوگئے ہیں۔ آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے حادثے کو المناک قرار دیا ہے۔
حادثے میں زخمی پانچ افراد کی حالت تشویش ناک ہے اور انھیں رائل ڈارون اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ایم وی 22 بی اوسپرے ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی مشقوں کے دوران گر کر تباہ ہوا ہے۔ اس پر کل 23 میرینز سوار تھے, حادثے کی وجوہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular