Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

امریکا، افغان گروہوں کو خطے میں عدم استحکام کےلیے استعمال کر رہا ہے، روس

ماسکو : روس کا کہنا ہے کہ امریکا، افغانستان میں غیرقانونی مسلح گروہوں کو خطے میں عدم استحکام کےلیے استعمال کر رہا ہے۔ مستقبل میں ان گروہوں کی دہشت گرد کارروائیاں پڑوسی ممالک تک بھی پھیل سکتی ہیں۔ بیلاروس میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگوو کا کہنا تھا کہ افغانستان اب بھی عدم استحکام کا مرکز ہے۔ انہوں نے کہا کہ امارت اسلامیہ کے آنے بعد غیر قانونی مسلح گروہ مضبوط ہوگئے ہیں، ان گروہوں کا اثر اور ان کی دہشت گردی کی کارروائیاں پڑوسی ممالک تک پھیل جانے کا امکان ہے۔ روسی وزیر دفاع نے مزید کہا کہ نیٹو کی توجہ افغانستان کی تعمیر نو کے بجائے وسطی ایشیا میں اپنی فوجی موجودگی بڑھانے پر مرکوز ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular