Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

امریکی حکومت نے افغان جنگ سے متعلق حقائق چھپائے، رپورٹ

نیو یارک: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے افغان جنگ سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی حکومت نے افغان جنگ سے متعلق سچ نہیں بتایا ۔ واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ افغانستان میں تعینات 400 امریکیوں نےامریکی پالیسی پر تنقید کی تھی۔ ہم نہیں جانتے تھے کہ افغانستان میں کرنا کیا ہے۔ 978ارب ڈالر وزارت دفاع، وزارت خارجہ اور یوایس ایڈ نے خرچ کیے۔ سی آئی اے اور دیگر اداروں کے افغانستان میں اخراجات الگ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جارج بش، باراک اوباما اور ڈونلڈ ٹرمپ کے کمانڈرافغانستان میں ناکام رہے۔ امریکی اخبارنے 2 سال پہلے کہا تھا واشنگٹن جھوٹ بول رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نےافغانستان میں اخراجات کاجامع آڈٹ نہیں کیا، امریکی حکام افغانستان میں کرپشن ختم کرنےمیں ناکام رہے، امریکی حکام قابل اعتبارافغان فورس تشکیل دینےمیں ناکام رہے۔ واشنگٹن پوسٹ کےمطابق افغان جنگ سےمتعلق سچ نہیں بتایاجارہاتھا، امریکی اخبارنے 2ہزارصفحات پرمشتمل رپورٹ چھاپی تھی۔ امریکی اہلکاروں کے مطابق 2400 زندگیاں کانگریس کی نااہلی کے باعث ضائع ہوئیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular