Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ میں ناقابل بیان تباہی، صورتحال ناقابل برداشت

جنیوا: اقوام متحدہ نے غزہ میں تباہی کو ناقابل مثال قرار دے دیا۔ ریڈ کراس نے کہاہے کہ صورتحال ناقابل برداشت ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارے انروا نے کہاہےکہ غزہ میں 60 فیصد سے زیادہ انفراسٹرکچر تباہ ہوچکاہے یا اسے نقصان پہنچا ہے۔ نوے فیصد سے زیادہ آبادی بے گھر ہو چکی ہے۔ ادارے کے بیان میں کہاگیاہے کہ یہ تباہی اور زبردستی نقل مکانی کی ایک حیران کن اور بے مثال سطح ہے، جو ہماری آنکھوں کے سامنے ہو رہی ہے۔
ادھر ریڈ کراس کے سربراہ میرجانا اسپولجارک نے کہاہے کہ انہوں نے بمباری والے علاقے کے حالیہ دورے کے دوران غزہ میں ہر چیز کی کمی دیکھی۔ انسانی ہمدردی کے کام کرنے والوں کے لیے آپریشنل جگہ کی کمی ہے۔ لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ غزہ میں لوگوں کے لئےتحفظ کا شدید فقدان ہے۔ کچھ امداد پہنچ رہی ہے۔ کچھ ٹرک آرہے ہیں لیکن لوگوں کی تکالیف اور ضروریات کی سطح کو دیکھتے ہوئے یہ کافی نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular