Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

رفح کراسنگ یکطرفہ طور پر کھولنا جنگی جرم ہے، او آئی سی

جدہ : اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے جبری نقل مکانی کیلئے رفح کراسنگ کو یکطرفہ طور پر کھولنے کے فیصلے کو جنگی جرم اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
او آئی سی نے خبردار کیا کہ اسرائیل کی جارحیت اور قوانین کی خلاف ورزیاں خطے اور بین الاقوامی سطح پر امن و استحکام کے لیے خطرہ ہیں۔ او آئی سی نے عالمی برادری، خصوصاً اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل پر دباؤ ڈالے تاکہ صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کو مکمل طور پر نافذ کیا جا سکے اور رفح کراسنگ دونوں سمتوں میں محفوظ اور مستقل طور پر کھولی جائے۔تنظیم نے مستقل اور منصفانہ امن کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا، تاکہ اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ہو، دو ریاستی حل نافذ ہو اور مشرقی یروشلم کو دارالحکومت رکھتے ہوئے آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جا سکے۔

مزید پڑھیے

Most Popular