Wed Oct 21, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

غزہ میں اقوام متحدہ کے کارکن غیر محفوظ ہیں، فلپ لازارینی

غزہ: فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کے سربراہ فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ غزہ میں اقوام متحدہ کے کارکن خود کو غیر محفوظ تصور کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق غزہ میں ایک ماہ میں انروا کے آٹھ کارکن اسرائیلی فوج کے حملوں میں جاں بحق ہوئے ہیں۔اسرائیلی فوج مسلسل اسکولوں اور امدادی مراکز پر حملے کررہے ہیں جس میں جانی نقصان کے ساتھ امداد کے لیے جمع کیا گیا سامان بھی تباہ ہورہا ہے۔ اسرائیلی فوج جان بوجھ کر اقوام متحدہ کے کارکنوں پر فائرنگ کررہی ہے جس سے امدادی سرگرمیوں میں تعطل پیدا ہوتا ہے۔ فلپ لازارینی نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں غزہ میں امدادی سرگرمیاں بحال رکھنا انتہائی دشوار ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular