Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی رپورٹ کا خیر مقدم

جدہ : اسلامی تعاون تنظیم نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی رپورٹ کا خیرمقدم کیا ہے اور عالمی برادری پر زور دیا ہےکہ البانیز کی رپورٹ کی سفارشات پرعمل کرے۔
او آئی سی نے ایک بیان میں کہا ہےکہ رپورٹ میں اسرائیلی قبضے کی جانب سے فلسطینیوں، خصوصاً قیدیوں کے خلاف منظم، دانستہ اور وسیع پیمانے پر تشدد کے استعمال کو قانونی طور پر دستاویزی شکل دی گئی ہے۔ او آئی سی نے اپنے بیان میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال پر البانیز کے اہم کردار کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی قانونی، سیاسی اور اخلاقی ذمہ داریاں پوری کرے۔ رپورٹ کی سفارشات پرعمل کرے اور نسلی امتیاز پر مبنی نظام کا خاتمہ کرے۔ بیان میں نو آبادیاتی قبضہ ختم کروانے اور اسرائیل کے تمام جرائم اور خلاف ورزیوں کو روکنے۔ انہیں قابلِ سزا قرار دینے اور احتساب کو یقینی بنانے پر زور دیا گیاہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular