
ریاض: عمرہ زائرین کو اب بکنگ کے لیے 14 دن تک انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ سعودی عرب نے قانون معطل کر دیا۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق احتیاطی تدابیر میں نرمی سے عمرہ اور نماز کے لیے جامع مسجد کی آپریشنل صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔ فیصلے سےسب کوعمرہ ادائیگی کا یکساں موقع میسر ہو گا۔


































