Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

یوکرین کا خارکیف پر روس کے میزائل حملے میں 51 شہریوں کی ہلاکت کا دعویٰ

کیف: یوکرین نے خارکیف پر روس کے میزائل حملے میں 51 شہریوں کی ہلاکت کا دعویٰ کردیا۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ خارکیف کے علاقے ہروزا میں روس نے کیفے اور سپر مارکیٹ کو نشانہ بنایا وزیرداخلہ نے دعویٰ کیا کہ روس نے حملے کیلئے اسکندر میزائل کا استعمال کیا۔ حملے کے وقت لوگوں کی بڑی تعداد کیفے میں ایک تعزیتی تقریب میں شریک تھی۔ مرنے والوں میں ایک چھ سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ کئی افراد زخمی بھی ہوئے ۔وزیرداخلہ نے کہا کہ 330 افراد پر مشتمل گاؤں کا ہر خاندان حملے میں متاثر ہوا ہے۔ روسی حکام نے کسی بھی شہری ہدف کو نشانہ بنانے کی تردید کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کرائن جین پیئر نے کہا ہے کہ روسی میزائل حملہ یوکرین کے لوگوں کے لیے ناقابل یقین حد تک خوفناک ہے۔ امریکا یوکرین کی مدد کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular