
اسلام آباد: ترک صدر طیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور افغانستان میں بدلتی صورتحال پر گفتگو کی انہوں نے کہا کہ کابل میں پھنسے عالمی اداروں کے نمائندگان اور ڈپلومیٹس کے انخلا کے لیے پاکستان سہولیات فراہم کررہا ہے، قومی سلامتی کے اجلاس میں تمام صورتحال کا جائزہ لیں گے، اجلاس کے بعد دوبارہ مشاورت کریں گے انہوں نے کہا کہ
افغانستان میں پر امن سیاسی حل کے لیے پاکستان حمایت جاری رکھے گا.


































