Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ٹی ٹی پی کو پاکستان میں حملوں کیلئے القاعدہ کی سرپرستی حاصل

نیویارک: افغانستان میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان ٹی ٹی پی کو پاکستان میں حملوں کےلیے القاعدہ کی سرپرستی مل گئی۔ دہشت گرد سرگرمیوں کی نگراں اقوام متحدہ کی کمیٹی نے سلامتی کونسل میں رپورٹ پیش کردی۔ رپورٹ کے مطابق ٹی ٹی پی القاعدہ کے ساتھ الحاق کی کوشش کر سکتی ہے تاکہ وہ ایک ایسی تنظیم تشکیل دے جو جنوبی ایشیا میں سرگرم تمام عسکریت پسند گروہوں کی سرپرستی کرسکے۔ رپورٹ میں پاکستان کی اس شکایت کی تائید کی گئی ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی نے افغان طالبان کے برسراقتدار ہونے کے بعد سے افغانستان میں اپنا اثر و رسوخ بڑھایا ہے۔ اور اس نے افغان صوبے کنڑ میں دیگر دہشت گرد گروہوں کے تربیتی کیمپوں کا استعمال شروع کردیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ کئی منقسم گروہوں کے ساتھ دوبارہ اتحاد اور افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد ٹی ٹی پی پاکستان کے سرحدی علاقوں پر دوبارہ کنٹرول قائم کرنے کی خواہشمند ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹی ٹی پی افغانستان میں آزادانہ طور پر فعال رہی تو علاقائی خطرہ بن سکتی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular