Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ کی ایرانی شہریوں کو تہران خالی کرنے کی وارننگ

واشنگٹن : امریکا کے جنجگو صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی شہریوں کو تہران خالی کرنے کی وارننگ دیدی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پر جاری بیان اور جی سیون اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ایران کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے بار بار کہا تھا کہ نیوکلیر ڈیل پر دستخط کردیں مگر ایسا نہیں کیا گیا۔ ایران کسی صورت نیوکلیئر ہتھیار حاصل نہیں کرسکتا۔ اگر ایران نے نیوکلئیر ڈیل نہیں کی تو کچھ ضرور ہوکر رہے گا۔
ٹرمپ جی سیون اجلاس کو ادھورا چھوڑ کر واپس امریکا چلے گئے جہاں انہوں نے قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایرانی اور امریکی حکام سے جلد ازجلد ملاقات کا اہتمام کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular