Wed Oct 21, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

ٹیکس چوری میں ملوث ٹرمپ اور ان کے بچوں پر نیویارک میں کاروبار پر پابندی

نیورایک : ٹیکس بچانے کے لیے فراڈ کے مقدمہ کی تحقیقات کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے بچوں پر نیویارک میں کاروبار کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست نیو یارک نے سابق صدر ٹرمپ کے خلاف 25 کروڑ ڈالر کا مقدمہ کیا ہے۔اس حوالے سے نیویارک کے اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ تحقیقات سے ثابت ہوا کہ سابق صدر ٹرمپ اور ان کے خاندان نے فراڈ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹرمپ اور ان کے بچوں نے ٹیکس بچانے کے لیے فراڈ کیا۔نیو یارک کے اٹارنی جنرل کے مطابق ٹرمپ کے خلاف تحقیقات تین سال تک جاری رہیں۔ ٹرمپ اور ان کے ادارے نے پراپرٹی کا غلط تخمینہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے ٹیکس کاغذوں پر جھوٹ بولا، جسے ٹیکس وصولی ادارے کو بھیجا جا رہا ہے۔نیویارک کے اٹارنی جنرل کے مطابق ٹرمپ اور ان کے بچوں پر نیو یارک میں کاروبار کرنے پر 5 سال کی پابندی لگائی جا رہی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹرمپ اور ان کے بچے نیو یارک میں کاروبار کے لیے قرض بھی نہیں لے سکتے۔

مزید پڑھیے

Most Popular