Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

پنجاب میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 63 افراد جاں بحق

لاہور: پنجاب اور دارالحکومت اسلام آباد میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی۔ مختلف حادثات میں تریسٹھ افراد جاں بحق اور تین سو کے قریب زخمی ہوگئے۔ پنجاب میں بدھ کی صبح سے شروع ہونے والی موسلا دھار بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں مسلسل پندرہ گھنٹے تک جاری رہنے والی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
راولپنڈی کے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر لوگوں نے انخلا کا عمل شروع کردیا ہے۔ ایمرجنسی کی صورت میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ضلع بھرمیں تعطیل کا اعلان کردیا۔
چکوال میں کلاؤڈ برسٹ سے صورتحال تشویشناک ہوگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متاثرہ علاقوں میں رین ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آج رات تک مزید طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular