Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

فلسطینی ریاست کے بغیر خطے میں امن نہیں ہوگا، روسی صدر

پیوٹن : روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کا قیام ایک اصولی مسئلہ ہے، جس کے بغیر خطے میں پائیدار امن ممکن نہیں۔ کریملن میں متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان کے ساتھ ملاقات میں ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ ایک مکمل خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام، جو اسرائیل کے ساتھ امن اور سلامتی کے ساتھ موجود ہو، دیرپا حل کی بنیاد بن سکتا ہے۔ یہی راستہ خطے میں طویل المدتی استحکام کو یقینی بنا سکتا ہے۔ روسی صدر نے یہ بھی کہا کہ ایران سے متعلق صورتحال پر روس گہری نظر رکھے ہوئے ہے، خاص طور پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حملوں کی دھمکی کے بعد۔ پیوٹن نے یوکرین بحران کے حوالے سے متحدہ عرب امارات کے کردار کو سراہا، جن میں قیدیوں کے تبادلے اور سفارتی رابطوں کے لیے پلیٹ فارم فراہم کرنا شامل ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular