Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غیر قانونی تارکین وطن کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، نگراں وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے صاف صاف کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ غیر قانونی مقیم تارکین خود ہی لوٹ جائیں ورنہ یکم نومبر کے بعد ایکشن ہوگا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ہمیں علم ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کس گاؤں اور کس شہر میں ہیں، رضاکارانہ طور پر واپس جانے والے تارکین وطن کی حوصلہ افزائی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی غیر قانونی مقیم افراد کو پناہ دے گا تو اس سے سختی سے نمٹیں گے، غیرقانونی غیرملکیوں کی جیو فینسنگ کر لی ہے، ہمارے پاس مکمل معلومات ہیں۔ نگراں وزیرِ داخلہ نے کہا کہ مہم غیر قانونی مہاجرین سے متعلق ہے قانونی دائرے میں آنے والوں کا مسئلہ نہیں، ویزا لے کر پاکستان آئیں ہم مہمان نوازی کریں گے، ہم مہمان نواز ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular