Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

صیہونی حکومت کو مقبوضہ بیت المقدس میں مجرمانہ اقدامات کی سنگین قیمت چکانی پڑے گی، حماس

مقبوضہ بیت المقدس : حماس نے بیت المقدس اور مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونی فوجیوں کے مجرمانہ اقدامات اور دراندازی کی شدید مذمت کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اسے مقبوضہ بیت المقدس میں جارحانہ اور مجرمانہ اقدامات کی سنگین قیمت چکانی پڑے گی۔ حماس کے ایک سینیئر رہنما ہارون ناصر الدین نے ایک بیان میں کہا کہ صیہونی ٹولے کے ساتھ مسائل کا واحد حل مسلح قیام ہے اور اسکے علاوہ اس مجرم حکومت کے ساتھ کسی معاملے کو سرانجام تک نہیں پہنچایا جا سکتا۔مقبوضہ فلسطین کا چپہ چپہ فلسطینی باشندوں کا ہے اور وہاں سے ہر حال میں غاصب صیہونی فوجیوں اور بیگانہ آبادکاروں کو نکلنا ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ شیخ جراح کے معاملے پر صیہونی حکومت کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ نام نہاد صیہونی عدالتیں صیہونی حکومت کے سیکیورٹی اور انٹیلیجنس سسٹم کا حصہ ہیں اور ان کا کام بھی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے لئے راہ ہموار کرنا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular