Tue Oct 20, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

صیہونی صدر نے استقامتی محاذ کے آگے سرتسلیم خم کردیا

تل ابیب : صیہونی صدر اسحاق ہرتزوگ نے غزہ پر حملوں کو نو مہینے گذرنے کے باوجود کوئی ہدف پورا نہ ہونے کے بعد فلسطینی استقامت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا۔ اسحاق ہرتزوگ نے کہا کہ عوام قیدیوں کا تبادلہ چاہتے ہيں غزہ سے صیہونی قیدیوں کو واپس لانا کابینہ کی ذمہ داری ہے ۔ ادھر تل ابیب کے عوام نے اسرائیلی وزيراعظم کے خلاف سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی ، صیہونی مظاہرین نے تل ابیب میں مظاہرے کے دوران نیتن یاہو کابینہ کی تحلیل اور قیدیوں کی رہائی کے لئے حماس کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular