Fri Oct 23, 2026

یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر

روزانہ کی خبریں

بڑھتے تشدد اور حالیہ واقعات کی ذمہ دار صیہونی حکومت ہے، فلسطینی قیادت

رام اللہ : فلسطینی قیادت نے بڑھتے تشدد اور حالیہ واقعات کا ذمہ دار صیہونی حکومت کو قرار دیا ہے۔ صدر محمود عباس کی سربراہی میں فلسطینی قیادت کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں تازہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اور تمام ترحالات کا ذمہ دار صیہونی حکومت کو قرار دیا گیا۔ فلسطینی قیادت نے کہاکہ زمین پر قبضے، مکانات کی مسماری، نوآبادیاتی طریقے، نسل پرستانہ اقدامات، مقدس مقامات کی بے حرمتی اور معاہدوں سے روگردانی نے صورتحال کو اس خطرناک مقام تک پہنچادیا۔ فلسطینی قیادت نے قابض حکومت کو اس طرز عمل کو جاری رکھنے سے خبردار کیا اور کہاکہ یہ عمل مزید بگاڑ کا باعث بنے گا، جس سے پورے خطے کی سلامتی اور استحکام کو خطرہ ہو گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular