Tue Oct 20, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

صیہونی حکام نے دو ہفتوں میں فلسطینیوں کے 50 سے زائد گھروں کو مسمار کردیا

نابلس: اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور کا کہنا ہے کہ صیہونی حکام نے دو ہفتوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی ملکیتی 50 سے زائد عمارتوں کو مسمار کردیا اور زمین کے بڑے حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔ رپورٹ میں 28 جون سے 18 جولائی کے درمیانی عرصے کا احاطہ کیا گیا ہے کہ علاقے میں ہدف بنائے گئے تقریباً 47 ڈھانچوں کو مسمار کیا گیا۔ جو مغربی کنارے کا 61 فیصد بنتا ہے اور اسے اسرائیلی فوجی تربیت کے فائرنگ زون کے طور پر مختص کیا گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں 21 بچوں سمیت 40 افراد بے گھر ہوئے اور 500 کے قریب افراد کا ذریعہ معاش متاثر ہوا۔

مزید پڑھیے

Most Popular