Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج غزہ سٹی میں داخل، 106 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

A convoy of Israeli tanks is deployed at Israel’s border with the Gaza Strip on September 16, 2025. Israel launched its ground assault on Gaza City before dawn on September 16, shortly after US Secretary of State Marco Rubio’s visit expressing robust support for the offensive, while a United Nations probe charged Israel with committing "genocide” in the Palestinian territory and accused its Prime Minister and other top officials of incitement. (Photo by Menahem Kahana / AFP) (Photo by MENAHEM KAHANA/AFP via Getty Images)

غزہ: صیہونی فوج نے ٹینکوں کے ساتھ غزہ سٹی میں داخل ہو کر بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا۔ چوبیس گھنٹوں میں تین صحافیوں سمیت ایک سو چھ فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
صیہونی فوج شدید فضائی حملوں کے درمیان پیشقدمی کرتے ہوئے شہر کے وسط تک پہنچ گئی ہے۔ مسلسل دھماکوں نے غزہ کی زمین ہلادی ۔ وحشیانہ حملوں سے مکانات ملیامیٹ اور رہائشی علاقے ملبے کے ڈھیر میں بدل گئے ہیں۔ تباہ شدہ مکانات اور عمارتوں کے ملبے میں لاشیں اور زخمی دبے ہوئے ہیں انہیں نکالنے والا کوئی نہیں۔
وسطیٰ غزہ اور جنوبی علاقوں میں بھی حملے کئے گئے جہاں کئی شہادتیں ہوئی ہیں۔ دو سال سے جاری وحشیانہ کارروائیوں میں اسرائیلی فوج کے ہاتھ شہید کئے گئے فلسطینیوں کی تعداد پینسٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular