Wed Oct 14, 2026

حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

صیہونی حکومت کو ایران کیخلاف جنگ یومیہ بیس کروڑ ڈالر کی پڑنے لگی

تل ابیب: صیہونی حکومت کو ایران کیخلاف جنگ یومیہ بیس کروڑ ڈالر کی پڑنے لگی جبکہ معاشی نقصانات اس کے علاوہ ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق اسرائیل کے سب سے زیادہ اخراجات کا بوجھ ایرانی میزائلوں کو روکنے پر آرہا ہے۔
دپورٹ کے مطابق سات سے چالیس لاکھ ڈالر کے اخراجات تو صرف ۔ ڈیوڈز سلنگ اور ایرو تھری جیسے سسٹمز پر آرہے ہیں۔ جبکہ جارحانہ آپریشن بھی بہت مہنگا پڑ رہاہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہزار میل دور ایف تھرٹی فائیو جنگی طیارے بھیجنے پر دس ہزار گھنٹہ اخراجات ہوتے ہیں جبکہ بموں کی لاگت اس کےعلاوہ ہے۔
ہارون انسٹی ٹیوٹ فار اکنامک پالیسی کا اندازہ ہے کہ ایک ماہ تک جاری رہنے والی جنگ میں اسرائیل کو 12 ارب ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے۔
ماہر اقتصادیات زیوی ایکسٹائن نے کہا ہےکہ یہ جنگ حزب اللہ اور غزہ سے کہیں زیادہ مہنگی ہے۔ اقتصادی دباؤ کی وجہ سے ایک مختصر جنگ کا مطالبہ سر اٹھا رہاہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular