
واشنگٹن : امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے بحیرہ احمر میں یمنی فوج کی چار کشتیوں اور دو ڈرونز طیاروں کو مار گرایا ہے۔امریکی حکام نے یمنی فوج سے بحری جہازوں پر حملے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ حملوں کے باعث یمن میں انسانی امداد کی فراہمی میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔


































