Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

امریکا نے ایران کے 6 ارب ڈالر کے اثاثے غیر منجمد کردئے

تہران: امریکا نے ایران کے چھ ارب ڈالر غیر منجمد کردئے۔ رقم سے پابندی سے مستثنٰی سامان ہی خریدا جاسکے گا۔ ایرانی مرکزی بینک کے گورنر محمد رضا فرزین نے کہا ہے کہ امریکا نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت جنوبی کوریا میں منجمد تمام ایرانی فنڈز کو غیر منجمد کردیا ہے۔ ایرانی رقوم قطر میں موجود ایرانی بینک اکاؤنٹس میں جمع کرائی جائیں گی۔ انہوں نے کہا بحال کی گئی رقم کو ایسی اشیا کی خریداری کیلئے ہی استعمال کیا جائے گا جو پابندی کا شکار نہیں ہیں۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ ایران اس رقم کا استعمال صرف خوراک، ادویات اور طبی آلات کی خریداری کیلئے کر سکے گا۔ جنوبی کوریا کی طرف سے رقم کو یورو میں تبدیل کرنے کے اخراجات ایک "تیسرا ملک” ادا کرے گا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ فنڈز منتقلی کے بعد ہی پانچوں امریکیوں کو ایران چھوڑنے کی اجازت دی جائے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular