Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

امریکا کا فلسطینی صدر کو جنگ بندی کی ڈیڈ لائن دینے سے انکار

رام اللہ : امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات میں جنگ بندی کی ڈیڈ لائن دینے سے انکار کردیا۔
جیک سلیوان نے اسرائیلی حکام سے ملاقاتوں کے بعد فلسطینی صدر محمود سے رام اللہ میں ملاقات کی۔ فلسطینی صدر نے غزہ پر اسرائیلی حملے روکنے کی فوری ضرورت پر زور دیا اور غزہ میں تمام گزرگاہوں کو کھولنے کی ضرورت کا اعادہ کیا ہے تاکہ خوراک، امداد اور پانی کی فوری ترسیل کی اجازت دی جا سکے۔انہوں نے امریکہ پر بھی زور دیا کہ وہ مداخلت کرے اور اسرائیل پر مقبوضہ مغربی کنارے میں تشدد بند کرنے کے لیے دباؤ ڈالے۔ قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ امریکہ اسرائیل پر زور دے رہا ہے کہ وہ وسیع پیمانے پر بمباری اور زمینی کارروائیوں کے بجائے جنگ کو حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنانے پر مرکوز رکھے، لیکن یہ واضح نہیں کیا کہ تبدیلی کب آئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular