Wed Oct 14, 2026

حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

امریکا کو بحری جھڑپوں میں زور دار طمانچہ رسید کیا، ملکی سالمیت کیلئے شہیدوں کا نذرانہ بھی پیش کیا، ایرانی کمانڈر

تہران : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری کمانڈر ایڈمیرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران نے ملکی اقدار اعلیٰ کی حفاظت کرتے ہوئے امریکیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 9 شہیدوں کا نذرانہ پیش کیا لیکن امریکا کو زوردار طمانچہ بھی رسید کیا اور انہیں اقتدار اعلیٰ کا احترام کرنے پر مجبور کردیا۔انہوں نے کہا کہ امریکیوں کو اچھی طرح پتہ چل چکا ہے کہ ایران کے اقتدار اعلیٰ کا احترام کرنا ان کے لئے ضروری ہے۔ ایرانی کمانڈر نے یہ نہیں بتایا کہ جھڑپوں میں امریکا کا کتنا نقصان ہوا۔ امریکا کی جانب سے ایرانی پاسداران انقلاب کے اس بیان کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular