Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ کا مکمل محاصرہ ممنوع اور جنگی جرم ہے، انسانی حقوق کونسل

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ وولکر ترک نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ کا مکمل محاصرہ عالمی قانون کے تحت ممنوع ہے۔ ترک نے کہا کہ اسرائیل کا محاصرہ مسلط کرنا جو شہریوں کو ان کی بقا کے لیے ضروری سامان سے محروم کر کے ان کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالتا ہے، بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت ممنوع ہے۔ یہ اجتماعی سزا ہے۔ وولکر ترک نے کہا کہ لوگوں کے وقار اور جانوں کا احترام کیا جانا چاہیے، انہوں نے تمام فریقین سے کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی انسانی قانون واضح ہے کہ شہری آبادی اور شہری اشیا کو بچانے کے لیے مسلسل دیکھ بھال کی ذمہ داری حملوں کے دوران بھی عائد ہوتی ہے۔ ادارے کی ترجمان روینا شمداسانی نے کہا کہ مکمل محاصرہ جنگی جرم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے حقوق کے دفتر کے نتائج دستیاب مواد کے جائزے پر مبنی ہیں جو اس کے اپنے نگرانوں سے حاصل ہوئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular