Tue Oct 20, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر سخت ترین پابندیاں عائد

ریاض : سعودی عرب نے سوشل میڈیا پر سخت ترین پابندیاں عائد کردیں۔ اور بادشاہی نظام کیخلاف آوازوں کو کچلنے کیلئے کسی کا تمسخر اڑانے کو جرم قراردیا ہے۔ محکمہ پبلک پراسیکیوشن نے کہا کہ مذہبی اقدار، سماجی آداب یا قومی نظام کو نقصان پہنچانے یا پھر نجی زندگی کی پامالی سے متعلق تمسخر اڑانے والی چیز بنانا یا بھیجنا یا اسے محفوظ کرنا خلاف قانون ہوگا۔ لہٰذا سوشل میڈیا سائٹس یا کمپیوٹر پر اس قسم کی چیزوں کو محفوظ نہ کیا جائے۔ ایسی کسی سرگرمی میں ملوث شخص کو پانچ برس قید اور 30 لاکھ ریال جرمانہ یا ان دونوں میں سے کوئی ایک سزا دی جاسکتی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ دفاتر میں کام کرنے یا آنے والوں کی تصاویر بنانا، ویڈیو تیار کرنا، ان کی تشہیر کرنا، انہیں موبائل کے ذریعے نقصان پہنچانا، سماجی آداب سے ہٹ کر کوئی سرگرمی کرنا یا ٹیکنالوجی استعمال کرکے اس قسم کی چیزیں پھیلانا قابل سزا عمل ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular