Wed Oct 14, 2026

حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

آئندہ کسی بھی امریکی جارحیت کا جواب کہیں زیادہ تباہ کن ہوگا، جنرل محمد پاکپور

تہران : پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد پاکپور نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ کسی بھی جارحیت کا جواب اس بار سے کہیں زیادہ تباہ کن ہوگا۔ جنرل پاکپور نے واضح کیا کہ قطر میں واقع امریکی اڈے "العدید ایئر بیس” پر ایرانی میزائل حملہ امریکی جارحیت کا جواب تھا، جسے "وعدۂ فتح” کے کوڈ نام سے انجام دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی سینٹرل کمانڈ کا یہ اسٹریٹجک مرکز جو مغربی ایشیا میں امریکا کا دل سمجھا جاتا ہے تہران کے حملے میں نشانہ بنا اور اسے واضح نقصان پہنچا۔
جنرل پاکپور نے امریکی صدر کو بیوقوف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے صیہونی حکومت کو بچانے کے لیے امریکی عوام کی سلامتی اور مفادات داؤ پر لگا دیے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر امریکا نے ایران پر دوبارہ حملہ کیا تو اس بار ردعمل اتنا سخت ہوگا کہ واشنگٹن کو ہمیشہ کے لیے سبق مل جائے گا اور دنیا اسے یاد رکھے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular