Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

لیطانی کے قریب ہتھیاروں کی موجودگی جلد ختم ہو جائے گی، لبنانی وزیراعظم

بیروت : لبنانی وزیراعظم نواف سلام نے کہا ہے کہ دریائے لیطانی کے جنوب میں ہتھیاروں کی موجودگی چند دنوں میں ختم ہو جائے گی۔
لبنانی وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے تحت دریائے لیطانی کے جنوبی علاقے میں ہتھیاروں کی موجودگی کو ختم کرنے کا منصوبہ تکمیل کے قریب ہے اور ریاست دوسرے مرحلے کی طرف منتقلی کے لیے تیار ہے۔ نواف سلام نے لبنانی فوج کو تمام ضروری مدد فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ وہ اپنی قومی ذمہ داریاں پوری کر سکے۔
اس سے پہلے لبنانی، اسرائیلی اور امریکی حکام نے جنوبی قصبے نقورہ میں ایک اجلاس منعقد کیا جس کا مقصد اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئے سرے سے تنازع کو روکنا تھا.

مزید پڑھیے

Most Popular