Tue Oct 20, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

فلسطینی صدر کا ٹرمپ کو فون، کامیابی پر مبارک باد دی

رام اللہ : فلسطینی صدر محمود عباس نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون کرکے ان کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا۔ محمود عباس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔ اور غزہ میں امن کے لیے مل کر کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا۔ محمود عباس نے ٹرمپ کو بتایا کہ وہ بین الاقوامی قانونی جواز پر مبنی پائیدار اور جامع امن کے حصول کے لیے ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ٹرمپ نے محمود عباس کو یقین دلایا کہ وہ غزہ میں جاری تنازعہ کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور خطے میں امن کے فروغ کے لیےان کے اور دیگر متعلقہ فریقوں کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular