Tue Oct 20, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل میں یہودیوں کی آبادی 47 فیصد، اقلیت اکثریت پر حکمران ہے، اسرائیلی ماہر

تل ابیب: آبادی کے اسرائیلی ماہر کا کہنا ہے کہ یہودی اب اسرائیل اور ملحقہ علاقوں میں 47 فیصد ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ زیادہ تر اسرائیلی آبادی اس جمہوری خطرے سے بے خبر ہے جس میں ملک ممکنہ طور پر حکمران اقلیت بنتے جارہا ہے ۔ حیفہ یونیورسٹی میں جغرافیہ کے پروفیسر آرنون سوفر نے آرمی ریڈیو کو بتایا کہ یہودیوں اور عرب آبادیوں کے علاوہ انہوں نے اسرائیل میں مقیم لاکھوں غیر یہودیوں کو بھی مدنظر رکھ کراپنے اعداد و شمار بنائے ہیں جو کہ شہری نہیں ہیں۔سوفر کے مطابق 74 لاکھ 50 ہزاریہودی اور 75 لاکھ 30 ہزار عرب اسرائیلی اور فلسطینی رہتے ہیں جسے میں اسرائیل کی سرزمین کہتا ہوں یعنی اسرائیل کے علاوہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ جب غیر اسرائیلی شہریوں کی تعداد پر غور کیا جائے تو یہ یہودیوں کا تناسب کل کے 46فیصد اور 47فیصد کے درمیان رہ جاتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular