Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

ایرانی سرحد سے دہشت گردوں کا صفایا کرکے کنٹرول سنبھال لیا، عراقی کمانڈر

بغداد: عراقی بارڈر گارڈز کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی سرحد سے دہشت گردوں کا صفایا کرکے کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ملنے والے سرحدی علاقوں کا کنٹرول سنبھالنے کے لئے انہیں غیر قانونی مسلح گروہوں کے جھڑپوں کا سامنا رہا ہے۔ عراقی بارڈر گارڈ کمانڈ پڑوسی ممالک کے ساتھ تمام سرحدوں میں ملک کی رٹ قائم کرنے اور اس کے تمام حصوں میں عراقی پرچم کو بلند کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ واضح رہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے عراقی وزیر خارجہ فواد حسین کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ مشترکہ سرحد پر یا عراق کی سرزمین کے اندر دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو ایران کسی صورت برداشت نہیں کر سکتا۔

مزید پڑھیے

Most Popular