Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

شہادتوں پر اداروں کی خاموشی برداشت نہیں کی جائے گی، مجلس وحدت مسلمین

کوئٹہ :مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ نے ہزارہ قوم سے تعلق رکھنے والے افراد کی ٹارگٹ کلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف جلد از جلد کارروائی کی جائے۔ ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ کے صدر ارباب لیاقت علی ہزارہ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کو لاء اینڈ آرڈر اور کوئٹہ کے حالات پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔ دہشتگردانہ واقعات میں ملوث عناصر کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ کے مصروف علاقوں میں دن دھاڑے فائرنگ کرکے بے گناہ افراد کو شہید کرنے والے عناصر کا فرار ہوجانا ایک سوالیہ نشان ہے۔ ہمارے قتل عام میں ملوث عناصر کو ماضی میں بھی گرفتار نہیں کیا گیا۔ حالیہ واقعات اور شہادتوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خاموشی برداشت نہیں کی جائے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular