Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی سفیر کی ذلت، ایرانی صدر کی تقریر میں خلل ڈالنے پر بازو سے پکڑ کر باہر نکال دیا گیا

نیویارک: اقوام متحدہ میں ایرانی صدر کی تقریر کے دوران شور شرابا کرنے پر اسرائیل کے سفیر کو باہر نکال دیا گیا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کررہے تھے۔ اس دوران اسرائیل کے سفیر جلعاد أردان نے اپنی نشست سے کھڑے ہو کر تقریر میں خلل ڈالنے کی کوشش کی۔انہوں نے شور شرابا کیا۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اسرائیلی سفیر کی حرکت سے متاثر ہوئے بغیر سکون سے اپنی تقریر جاری رکھی۔ اسرائیلی سفیر کی حرکت پر فوری طور پر سیکورٹی کو طلب کیا گیا جس نے انہیں اسمبلی سے باہر نکال دیا۔ اسرائیلی سفیر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے نکالے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular