Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ میں انسانی صورت حال تاریک اور خوفناک ہے، یونیسیف

غزہ: بچوں کی فلاح کیلئے کام کرنیوالے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے غزہ میں انسانی صورت حال کو تاریک، خوفناک اور ناامیدی پر مبنی قرار دیا ہے۔یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے بتایا کہ بم اور میزائل محصور علاقے میں خوراک سے کہیں زیادہ مقدار میں داخل ہو رہے ہیں۔ فلسطینی خاندان بچوں کی ایک وقت کی خوراک کیلئے جدوجہد پر مجبور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وقتی طور پر پانی اور خوراک کی فراہمی میں معمولی بہتری آئی تھی لیکن تباہ کن ناکہ بندی نے امیدوں کو تیزی سے تحلیل کردیا۔
انہوں نے جنوبی غزہ میں حال ہی میں متعارف کرائے گئے امداد کی تقسیم کے نظام پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ بچوں کو محض کھانےکا ایک ڈبہ جمع کرنے کی کوشش میں مارا جا رہا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ یہ نظام جان بوجھ کر شمالی غزہ سے لوگوں کو جنوب کی طرف دھکیلنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular