Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ میں انسانی مشکلات اور مصائب ناقابل بیان ہو چکے ہیں، ریڈ کراس

غزہ: ریڈ کراس کی سربراہ مرجانا سپولجارک نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں انسانی مشکلات اور مصائب ناقابل بیان ہو چکے ہیں۔ انہوں نے یہ بیان غزہ پہنچنے کے بعد دیا۔ انہوں نے کہاکہ غزہ میں شہریوں کے لیے کوئی جگہ بھی محفوظ نہیں ہے۔ جاری فوجی محاصرے میں کوئی ایسا اقدام ممکن نہیں جسے ان مشکلات میں انسانی ردعمل کہا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ فلسطینی علاقے میں شہریوں کو محفوظ بنانا انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے دورے کا مقصد انسانی پریشانی میں کمی کی کوششوں کو آگے بڑھانا ہے۔ میں اس پر اپنی گہری تشویش سے آگاہ کروں گی جو عام شہری یہاں انتہائی مشکلات برداشت کررہے ہیں۔ انہوں نے اسرائیلی یرغمالیوں تک ریڈ کریسنٹ کے ادارے کی رسائی کا مطالبہ بھی کیا اور کہا کہ یرغمالیوں کو ضرور رہائی ملنی چاہیے اور صلیب احمر کے نمائندوں کو پوری حفاظت کے ساتھ یرغمالیوں سےملنے کی اجازت ہونی چاہیے.

مزید پڑھیے

Most Popular