Wed Oct 21, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

اربعین پر انسانی سمندر کربلا کی جانب رواں دواں

کربلا : اربعین میں شرکت کیلئے لاکھوں غیر ملکی زائرین زمینی اور فضائی راستوں سے عراق پہنچ رہے ہیں۔ جن میں بڑی تعداد ایرانی زائرین کی ہے۔ رواں سال چینی زائرین کی بھی بڑی تعداد کربلا پہنچی ہے۔ کچھ چینی شہریوں نے بھی کربلا کے راستے میں زائرین کی خدمت کے لئے موکب لگایا ہے۔ کربلا کے گورنر نصیف الخطابی کا کہنا تھا کہ رواں سال اربعین کیلئے تین کروڑ ملکی اور غیر ملکی زائرین کربلا میں داخل ہوں گے۔ زائرین کی کربلا کی طرف آمد و رفت جاری ہے۔ نجف اور کربلا کے درمیان انسانوں کا ایک سیلاب امڈ آیا ہے۔ بصرہ سے نجف کے درمیان ایرانی زائرین کا سیل رواں ہے۔ نصیف الخطابی نے کہا کہ کربلا جانے والے راستوں کی بندش کی خبریں درست نہیں، زائرین کی رفت و آمد معمول کے مطابق جاری ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular